جیتنے والے کنسورشیم میں فرٹیلائزر کمپنی فاطمہ، سٹی اسکولز اور لیک سٹی ہولڈنگز شامل ہیں۔ ملازمین 12 ماہ تک برقرار رہیں گے اور معاہدات میں تبدیلی نہیں ہوگی
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کئی اہم معاشی اور تجارتی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری بھی دی جائے گی، جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
امریکہ کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس اور سابق کانگریس رکن ٹلسی گبارڈ نے نیو جرسی کے مسلم اکثریتی شہر پیٹرسن کو اسلام پسند نظریے کا گڑھ قرار دیا، جس کے بعد عالمی سیاسی اور مذہبی حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے دعوے کے مطابق داعش عناصر پاکستان میں سرگرم ہیں اور گرفتاریاں طالبان کی فراہم کردہ انٹیلی جنس پر مبنی ہیں لیکن پاکستان کی جانب سے کی گئی متعدد تصدیق شدہ گرفتاریوں اور اقوامِ متحدہ کی رپورٹس اس دعوے کی سختی سے تردید کرتی ہیں
پاکستان کی اس گیم میں انٹری کسی صورت میں متحدہ عرب امارات کو چودھری نہیں بننے دے گی، پاکستان کی معیشت جتنی بری ہے مگر انڈیا کو اس خطے کا چودھری آج تک نہیں بننے دیا۔جنوبی ایشیا میں انڈیا تنہائی کا شکار ہے۔
پی آئی اے گزشتہ کئی دہائیوں سے خسارے، ناقص انتظامی ڈھانچے، سیاسی مداخلت اور ادارہ جاتی کمزوریوں کی علامت بنی رہی۔ اربوں روپے کے سالانہ نقصانات نے قومی خزانے پر بھاری بوجھ ڈالا، جبکہ مسافروں کو ناقص سروس، فرسودہ فضائی بیڑے اور عالمی معیار سے کم سہولیات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کی داعش خراسان کے خلاف کارروائیاں طالبان کے الزامات کی نفی کرتی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹس، اعلیٰ سطحی گرفتاریاں اور عالمی شواہد اس امر کی تصدیق کرتے ہیں کہ داعش کی سرگرمیوں کا مرکز افغانستان کے اندر موجود ہے