عالمی برادری خصوصاً اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ افغان حکومت کو ذمہ داری کا احساس دلائیں اور پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ روکنے میں کردار ادا کریں۔
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں، ایک انجینئر بریگیڈ، 19 انفٹنری، 7 انجینئرنگ کے یونٹس کام کر رہے ہیں، آرمی کے ہیلی کاپٹرز 26 پروازیں کر چکے ہیں، امدادی کارروائیوں کے دوران 2 قوم کے سپوت شہید، 2 زخمی ہوئے ہیں۔