خبریں - Page 671 of 687 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

ایران-اسرائیل کشیدگی کے باعث اڈانی گروپ کے مشرق وسطیٰ میں معاشی اور دفاعی منصوبے خطرے میں ہیں، جو بھارت کے سیاسی اتحاد کو متاثر کر سکتے ہیں۔

June 15, 2025

ایران-اسرائیل کشیدگی کے دوران پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے تیزی سے پھیل رہے ہیں، جن کا مقصد اسے عالمی سطح پر بدنام کرنا ہے۔

June 15, 2025

وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سے رابطہ کیا، اسرائیلی حملے کی مذمت کی، ایران کے دفاع کے حق کی حمایت کی، اور عالمی ردعمل پر زور دیا۔

June 14, 2025

پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے اسرائیل کے حملے کو ظالمانہ اور ناانصافی قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

June 14, 2025

بھارت-اسرائیل کا بلوچستان پراجیکٹ پاکستان کے خلاف معلوماتی جنگ ہے۔ میمری اور میر یار بلوچ ملک کی وحدت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ !

June 14, 2025

اسرائیل کی جانب سے ایران کے ایٹمی و عسکری مقامات پر حملوں پر عالمی مذمت سامنے آئی ہے، جنگ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

June 13, 2025

پاکستانی ہندو پناہ گزین بھارت میں مہاجرین کی نظراندازی کا شکار ہیں خراب حالات، شہریت میں تاخیر اور سرکاری وعدوں کی خلاف ورزی۔

June 13, 2025

ایران نے اسرائیل پر جوابی کاروائی میں 100 سے زائد ڈرونز کی مدد سے حملہ کر دیا۔ پاکستان اور سعودی عرب نے اسرائیلی حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے ۔

June 13, 2025

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔