پاکستانی قوم آج اپنا 78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےرواں سال یوم آزادی کو معرکہ حق کی عظیم فتح سے منسوب کیا گیا ہے۔