افغانستان اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات میں بہتری

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہوئے، کشیدگی میں کمی۔ طالبان وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔
فتنۃ الخوارج : جہاد کی آڑ میں مذہبی اور ریاستی نافرمانی

افغان طالبان نے فتنۃ الخوارج کو تیبیہ کی کہ امیر کے حکم کے خلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنے والے حقیقی مجاہد نہیں، جہاد کی اجازت دینا کسی فرد یا گروہ نہیں، صرف ریاستی امیر کا اختیار ہے، ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا شرعا ۔نافرمانی ہے
وزیر خارجہ متقی کا قطر کے وزیراعظم کے ساتھ افغانستان کے مستقبل پر تبادلہ خیال

متقی نے دوحہ کے سرکاری دورے کے دوران قطر کے وزیراعظم کے ساتھ افغانستان کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا، ان کی حمایت حاصل کی، نیز سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے کی بات کی