ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس سے فوجی روابط مضبوط

ایس سی او وزرائے دفاع اجلاس 2025 میں چین، پاکستان، روس، ایران اور دیگر ممالک نے فوجی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
افغان سفیر کی تعیناتی ترکی سے تعلقات مضبوط

افغانستان اور ترکی کے تعلقات نے نئے سفیر کی تقرری کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرنا شروع کردی ہیں۔ جو باہمی اعتماد و اتحاد کو ظاہر کرتی ہیں
ٹی ٹی پی اور ایران کے درمیان: پاکستان اب نظرانداز افغانستان کا بوجھ کیوں نہیں اُٹھا سکتا

افغان مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد پاکستان اور ایران پر دباؤ ڈال رہی ہے، جس سے سلامتی، معیشت اور انسانی بحران جیسے خطرات جنم لے رہے ہیں۔
چینی سرمایہ کار افغانستان کے توانائی شعبے پر متوجہ

چینی کمپنیوں نے افغانستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر اور ڈیموں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کےمنصوبوں کا اعلان کردیا
علاقائی تباہی کا خدشہ: پاکستان نے افغان بحران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خبردار کر دیا

افغانستان میں جاری بحران اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اگر فوری طور پر حل نہ کی گئی تو پورے خطے اورعلاقائی سلامتی کو متاثر کرسکتی ہے
سی پیک: توسیع پاکستان اورافغانستان تعلقات میں نیا موڑ

او آئی سی 51ویں کانفرنس کے موقع پرپاکستان کے نائب وزیرِاعظم و زیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور افغامستان کےعبوری وزیرِخارجہ امیرخان متقی درمیان اہم ملاقات
افغان ڈرائیورز کے لیے پاکستان کی نئی ویزا پالیسی

پاکستان نے افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جس سے سرحد پار تجارت اور علاقائی روابط بڑھیں گے
برطانیہ کا افغانستان کے لیے نیا خصوصی ایلچی رچرڈ لنڈسے کی تقرری ایک اہم سفارتی اقدام

برطانیہ نے رچرڈ لنڈسے کو افغانستان کا نیا خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے، جس سے خطے میں سفارتی کوششوں کو نئی تقویت ملے گی۔
ناروےطالبان کو قبول کرنے والا پہلا یورپی مُلک

ناروے نے طالبان کی عبوری حکومت کے مقررکردہ سفارتکار کو باضابطہ طورپرقبول کرلیاہے۔
بھارت نے ایران سے راستے جدا کرلیئے

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔