واخان بارڈر کی تکمیل قریب، چین سے براہ راست تجارت

واخان راہداری کی تکمیل رواں سال کے آخر تک متوقع ہے، جو افغانستان اور چین کے درمیان براہ راست تجارتی رابطے کا ذریعہ بنے گی، ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ افغان معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا
ٹی ٹی پی غداری: نور ولی محسود نے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کی حمایت کی

ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے بھارت اور اسرائیل کی حمایت کر کے اسلام اور پاکستان دشمنی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم پاکستان اسحاق ڈار کا دورۂ چین

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا دورۂ چین، افغان ہم منصب سے ملاقات،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نےدورۂ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیا۔
جلال آباد میں اقوام متحدہ کے ملازم کو تشدد کر کے قتل کر دیا گیا

افغانستان کے علاقے جلال آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے اقوام متحدہ کے ایک ملازم کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا، نتیجتاً طالبان کے دورِ حکومت میں تحفظ کے بارے میں تازہ خدشات و تحفظّات پیدا ہو گئے۔
کابل میں ٹی ٹی پی کے احتجاج کی بدولت سیکیورٹی خدشات میں اضافہ

کابل میں کشیدگی بڑھ گئی کیونکہ ٹی ٹی پی نے اپنے ارکان پر حملوں پر افغان حکام کی بے عملی کے خلاف احتجاج کیا، جس کی وجہ سے ایک اہم اجلاس معطل ہو گیا۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ 2021 کے بعد سے 240 سے زائد حملے ہوئے ہیں، اور افغان حکومت ان کے تحفظ کے خدشات کو نظرانداز کر رہی ہے، جس سے انسداد دہشت گردی کے تعاون پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
یو اے پی ریلوے منصوبے سے علاقائی تعلقات میں اضافہ

پاکستان اور افغانستان 4.8 ارب ڈالر کے یو اے پی ریلوے منصوبے کو آگے بڑھا رہے ہیں تاکہ تجارت، علاقائی روابط کو فروغ ملے اور وسطی ایشیا کو عالمی مارکیٹس سے جوڑا جا سکے۔
افغانستان اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات میں بہتری

افغانستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہوئے، کشیدگی میں کمی۔ طالبان وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔
علاقائی تعلقات مضبوطی کی طرف گامزن: پاکستان نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

علاقائی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان نے تجارت، سلامتی اور سفارت کاری میں تعاون بڑھانے کیلئے کابل میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
افغان وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے اعلی سطحی تعلقات میں اضافے کا امکان

افغان وزیر خارجہ کا پاکستان دورہ خطے میں تعاون اور سلامتی کے تعلقات میں بہتری کی جانب بڑھتے ہوئے اعلی سطحی تبادلوں کو نمایاں کرتا ہے۔