پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام: الجزیرہ

الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستان بڑی طاقتوں کے ساتھ مضبوط روابط کے باعث اب خطے کا ایک ناگزیر فریق بن چکا ہے۔
بلاول بھٹو کا متنازعہ بیانیہ! عوامی ردعمل سے تاریخی پس منظر تک

بلاول کا بھارت کو مخصوص افراد کی حوالگی کا بیان، سیاسی جماعتوں اور عوام کی مذمت اور بھارت کے الزامات کا تاریخی پس منظر