متوقع امریکہ ایران معاہدہ؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکہ ایران معاہدے کی امید پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔
امریکہ-چین تجارتی معاہدہ ٹیریف جنگ میں نرمی، عالمی مارکیٹوں کو تقویت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنے نئے عائد کردہ کئی ٹیکسز کو 90 دن کے لیے مؤخر کر دیں گے، حالانکہ انہوں نے چین سے درآمدات پر ٹیکسز میں مزید اضافہ بھی کیا۔