حجاج کرام کی واپسی کا آغاز، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کی واپسی کا آغاز، سعادتِ حج حاصل کرنے کے بعد جدہ سے پہلی پرواز پی آئی اے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی۔
حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا کیا جائیگا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج میدان عرفات میں ادا کیا جائے گا۔ عازمین نے منیٰ میں رات گزار کر عبادات کیں، اب خطبہ حج اور نمازیں مسجد نمرہ میں ادا کی جائیں گی۔ #حج #عرفہ
حج 2025 کا آغاز: 1.47 ملین سے زائد حجاج کرام منیٰ روانہ

لاکھوں حجاج کی آمد پر مناسکِ حج کا آغاز
حج 2025: پاکستانیوں کے لیے آسان سفر “روڈ ٹو مکہ” کے ذریعے

اسلام آباد اور کراچی سے روانہ ہونے والے پاکستانی عازمین حج اس سال ایک بار پھر “روڈ ٹو مکہ” منصوبے سے مستفید ہوں گے، جو ان کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان اور ہموار بنائے گا۔