مستونگ میں سکیورٹی فورسز پر دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہیدذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔