او آئی سی اجلاس: فلسطین کی حمایت اور خطے میں اتحاد قائم کرنے پر زور

او آئی سی کے 51 ویں اجلاس میں فلسطین کی حمایت، پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور ایران-اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی کارروائی کی اپیل کی گئی۔ خطے میں جارحیت کے خلاف متفہ موقف اختیار کیا گیا۔
ایران پر امریکی حملہ بھارتی فضائی حدود کا استعمال اور پاکستان کا صاف انکار

امریکی حملہ بی ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملہ کرنے کےلیے بھارتی فضائی حدود استعمال کی
سی پیک: توسیع پاکستان اورافغانستان تعلقات میں نیا موڑ

او آئی سی 51ویں کانفرنس کے موقع پرپاکستان کے نائب وزیرِاعظم و زیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور افغامستان کےعبوری وزیرِخارجہ امیرخان متقی درمیان اہم ملاقات
ایران کے جوہری مراکز پر حملہ: فوجی کارروائی کے نئے دور میں فتح کا وہم

ایران کے جوہری مراکز پر حملوں نے جوابوں سے زیادہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں جو حقیقی حکمت عملی سے خطرناک فوجی کارروائی کی نشاندہی کرتا ہے۔
پاکستان کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت اور علاقائی استحکام پر زور

پاکستان نے ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملوں کی مذمت کی، بین الاقوامی قانون کا احترام اور تحمل کی اپیل کی
افغان ڈرائیورز کے لیے پاکستان کی نئی ویزا پالیسی

پاکستان نے افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جس سے سرحد پار تجارت اور علاقائی روابط بڑھیں گے
شندور فیسٹیول کا آغاز اور ثقافتی سیاحت

شندور فیسٹیول کا آغاز جمعہ کے روز اپر چترال میں ہوا، جہاں ثقافتی سیاحت کو بھرپور انداز میں اُجاگر کیا گیا
پاک ۔ امریکہ تعلقات: نئے مواقع کی تلاش

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دو گھنٹے کی طویل ملاقات
محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

محرم الحرام میں امن وامان کے پیشِ نظر اعلیٰ سطحی اجلاس
پاکستان آرمی چیف اور ٹرمپ کی ملاقات کے بعد معدنیات عالمی توجہ کا محور بن گئیں

عاصم منیر کی ٹرمپ سے حالیہ ملاقات میں کئی اُمور پر تبادلہ خیال ہوا۔معدنیات،تجارت اور ٹیکنالوجی پرخصوصی توجہ رہی