بھارت نے ایران سے راستے جدا کرلیئے

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔
ٹوکردرہ گاوں، ضلع سوات میں سائنسی آثار قدیمہ کی کھدائی جاری

ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبر پختونخوا کا ٹوکردرہ، سوات میں آثار قدیمہ کی کھدائی کا منظر
کرغیز صدر کا سربراہی اجلاس میں افغان امن کی اہمیت پر زور

کرغیز صدر کا افغانستان کے استحکام کے لئے عالمی سطح پر تعاون پر زور
ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں پاکستان آرمی چیف کی میزبانی کریں گے

ٹرمپ کی جانب سے آج ظہرانے پر جنرل عاصم منیر کی دعوت پاک-امریکہ تعلقات میں بہتری کی علامت ہے۔
پاکستان نے ایٹمی قیاس آرائیاں سختی سے مسترد کردیں

پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے ایٹمی قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے تمام بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا کہ قومی سالمیت سب سے مقدم ہے۔
پشاور بی آر ٹی کرایے میں خاطر خواہ اضافہ

پشاور میں بی آر ٹی کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے جو یکم جولائی سے نافذ ہوگا۔
پنجشیر چترال روٹ مکمل، تجارت اور سیاحت کا نیا راستہ

نیا پنجشیر چترال روٹ مکمل کر لیا گیا ہے، جو افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت، سیاحت اور علاقائی رابطے کو فروغ دیتا ہے۔
ایران تنازع: برطانوی حمایت کا امکان، تنأؤ میں اضافہ

رطانیہ نے اسرائیل کو ممکنہ عسکری مدد فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
پشاور آپریشن میں گجرات ویڈیو والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ۔ گجرات کی وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔ آپریشن میں 4 شدت پسند مارے گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں بہادر سپاہی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے بہادر سپاہی اقبال خان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔