پاکستان نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،بھارتی منصوبے پیوندِ خاک

اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں تمام رکن ممالک کے درمیان اتحاداور تعاون کو فروغ دے گا تاکہ حالیہ تنازعات کا حل تلاش کیا جا سکے
پاک فوج کے یونٹ انچارج اور ایس پی سی ٹی ڈی کی عمائدینِ ڈیرہ سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان، گاؤں کوٹ عیسیٰ خان میں پاک فوج کے مقامی کمانڈنگ افسراور ایس پی سی ٹی ڈی نے عمائدین سمیت عوامی نمائندوں سے ملاقات کی
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: حمداللہ فطرت نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

ایچ ٹی این پشتو کوخصوصی انٹرویودیتےہوئے نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان حمداللہ فطرت نے کہا پاکستان اور افغانستان کے علاقائی مفادات مشترک ہیں
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں بھاری جانی و مالی نقصان

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کےنتیجے میں خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ ۱۳ سیکیورٹی اہلکار شہید، ۲۴ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ہفتہ کے روز ایک خودکش حملے میں ۱۳سیکیورٹی اہلکار شہید اور ۲۴ افراد زخمی ہو گئے
افغان مہاجرین کے قیام میں ٦ماہ کی توسیع پرغور

افغان مہاجرین کےمتعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ جس میں وزارتِ داخلہ،وزارت خارجہ اور سیکیورٹی کےحکام شریک ہوئے۔اجلاس میں افغان مہاجرین کے قیام میں ۳سے٦ماہ تک کی توسیع پر غور کیا گیا
دریائےسوات میں سیلاب کا خطرہ،پی ڈی ایم اے نےخبردارکردیا

پی ڈی ایم اے نے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کی سطح ۷۷،۷۸۳ کیوسک تک پہنچنے کے بعد دریائے سوات میں سیلاب سےخبردارکردیاہے
پہلگام حملے کے بعد پہلی مرتبہ پاک-بھارت قومی سلامتی مشیر کا سامنا ہوا

یہ پہلا موقع تھا جب پہلگام واقعے کے بعد بھارت۔ پاکستان کے قومی سلامتی مشیر کا سامنا ہوا
ایس سی او اجلاس میں پاک۔بھارت کشیدگی،را کےسہولت کار گرفتار

ایس سی او اجلاس، پاکستان نے بھارتی جاسوس نیٹ ورک را کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔
ایران-پاکستان یکجہتی: تاریخی فتح کے موقع پر اعتماد مزید مضبوط

ایران نے پاکستان کی پرخلوص حمایت کا خصوصی شکریہ ادا کیاکہ وہ تنازعے کے دوران لمحہ بہ لمحہ ایران کے ساتھ کھڑا رہا۔