امریکہ کا اقوامِ متحدہ کے لیے 2 ارب ڈالر انسانی امداد کا اعلان؛ بدعنوانی کے الزامات کے بعد افغانستان کو امداد کی فہرست سے نکال دیا

امریکہ کا اقوامِ متحدہ کے لیے 2 ارب ڈالر انسانی امداد کا اعلان؛ بدعنوانی کے الزامات کے بعد افغانستان کو امداد کی فہرست سے نکال دیا

اس امداد کے تحت ایک مشترکہ فنڈ قائم کیا جائے گا، جس سے مختلف اقوامِ متحدہ کے اداروں اور ترجیحات کے مطابق رقوم جاری کی جائیں گی۔ یہ امریکی مطالبات اقوامِ متحدہ کے ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کی عکاسی کرتے ہیں، جن پر انسانی امدادی کارکنوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کئی پروگرام پہلے ہی شدید کمی کا شکار ہو چکے ہیں۔

افغان خواتین اور ملازمت: طالبان کے بیانیے اور زمینی حقائق کے مابین تضاد

افغان طالبان خواتین کی ملازمت کو سوشل میڈیا پر نمایاں کر رہے ہیں مگر خواتین پر عائد پابندیاں تعلیم، ملازمت اور سماجی شمولیت محدود کرتی ہیں اور ہیرات کارخانے کی ویڈیو دکھانا دراصل اپنی ناکامیوں اور سختیوں کو چھپانے کا طریقہ ہے

اقوامِ متحدہ نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں طالبان حکومت کی طاقت، نظریاتی حکمرانی اور انسانی بحران پر سوالات اٹھا دیے

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی 16ویں رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت شدید مرکزی اختیار، نظریاتی کنٹرول اور محدود ادارہ جاتی صلاحیت پر مبنی ہے۔ سربراہ مولوی حبیب اللہ اخوندزادہ کو مطلق اختیارات حاصل ہیں اور وہ زیادہ تر فیصلے مذہبی فرامین کے ذریعے کرتے ہیں

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی 16ویں رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت مرکزی اختیار، نظریاتی کنٹرول اور محدود ادارہ جاتی صلاحیت پر مبنی ہے۔ سربراہ مولوی حبیب اللہ اخوندزادہ کو مطلق اختیارات حاصل ہیں اور وہ زیادہ تر فیصلے مذہبی فرامین کے ذریعے کرتے ہیں

زلمے خلیل زاد کی کابل میں امیر خان متقی سے ملاقات، افغان وزیر خارجہ کا امریکہ کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

زلمے خلیل زاد کی کابل میں امیر خان متقی سے ملاقات، افغان وزیر خارجہ کا امریکہ کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات، موجودہ رابطوں، مواقع اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان […]

اللہ نے معرکہ حق کے بعد پاکستان کو بے حد عزتیں دیں، افغانستان سے مثبت تعلقات چاہتے ہیں؛ اسحاق ڈار کی  سالانہ سفارتی کامیابیوں پر بریفنگ

اللہ نے معرکہ حق کے بعد پاکستان کو بے حد عزتیں دیں، افغانستان سے مثبت تعلقات چاہتے ہیں؛ اسحاق ڈار کی سال کے آخر پر بریفنگ

اسحاق ڈار نے افغان علما کی جانب سے افغانستان سے باہر لڑائی کی مخالفت پر مبنی قرارداد اور افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے اس بیان کا خیر مقدم کیا جس میں افغان سرزمین کو دیگر ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔