...

فرٹیلیٹی کلینک میں دھماکہ: ایف بی آئی

ہفتے کے روز کیلیفورنیا کے ایک فرٹیلیٹی کلینک کے باہر بم دھماکا ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ امریکی وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) نے اس واقعے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ تحقیقات کاروں نے بتایا کہ دھماکے کی زد میں آنے والا شخص ممکنہ طور پر خود حملہ آور تھا۔ دھماکے کی زوردار لہر سے کلینک کی عمارت کو

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.