اسحاق ڈار کی کابل میں افغان وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے اہم ترین ملاقات

اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے افغان قیادت کی مہماننوازی پر شکریہ ادا کیا اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔
افغان ہجرت: پسِ منظر، اثرات اور موجودہ تحدیات

پاکستان کی طویل میزبانی پر مہاجرین و افغان حکام کو پاکستان کا شکر گزار ہوتے ہوئے باہمی تعلقات بحال رکھنے چاہئیں
برسلز میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دسویں سیاسی ڈائیلاگ کا انعقاد

پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی، جبکہ یورپی یونین کی نمائندگی یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سفیر اولاف سکوگ نے کی۔
اسحاق ڈار کی کابل میں افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر اہم بات چیت ہوئی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اس وقت سہہ فریقی کانفرنس میں شرکے کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ کابل میں موجود ہیں۔
بشری بی بی کے بیٹے کو ملازم پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو نابالغ گھریلو ملازم پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔
اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے، آج سہہ فریقی نشستوں میں حصہ لیں گے

کابل میں آمد کے فوراً بعد امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کی میزبانی میں ایک سہ فریقی سیاسی مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا جس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
بلوچستان میں تین بی ایل اے دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک آفیسر شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے جوانوں کی قربانیاں ہمارے اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
مون سون بارشوں سے پنجاب میں 63 اموات، راولپنڈی و اسلام آباد میں فلڈ الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں 290 افراد زخمی اور 128 مکانات متاثر ہوئے۔ رواں سال مجموعی طور پر 103 اموات اور 393 زخمی رپورٹ ہو چکے ہیں۔