ایران نے جعلی خبریں پھیلانے پر بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ایران بھارت میڈیا وار

نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے نے بھارتی میڈیا کے کچھ حلقوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر ایران اور اس کی قیادت کے خلاف “جعلی اور من گھڑت خبریں” پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی رپورٹنگ نہ صرف ایران کی توہین ہے بلکہ بھارتی […]