"> August 2, 2025 - HTN Urdu

رائٹرز نے پاکستان فضائیہ کے ہاتھوں رافیل کی تباہی کی حیران کن داستان دنیا کو سنا دی

پاک بھارت فضائی جنگ

ایئر چیف نے فوری طور پر چینی ساختہ جے 10- سی طیارے فضا میں بھیجنے کا حکم دیا اور دشمن کے رافیل طیاروں کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی۔ ایک سینئر افسر کے مطابق ظہیر بابر نے واضح کہا، ’’مجھے رافیل چاہیے‘‘۔