وزیرستان لوئر میں کل ایک روزہ کرفیو نافذ؛ نوٹیفیکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کی سفارش پر دس اگست بروز اتوار کو کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی ہوگی
بھارتی ایئر چیف کا جنگ کے دوران پاکستان کے 6 طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

بھارتی دعوے بے بنیاد، ایک بھی پاکستانی طیارہ تباہ نہیں ہوا: پاکستانی وزیر دفاع کا انڈین ایئرچیف کے بیان پر ردعمل
امریکی صدر ٹرمپ نے آرمینیا اور آذربائیجان میں تاریخی امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان برسوں پرانی دشمنی ختم کرادی دونوں ممالک کےمابین ابتدائی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری، مزید 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے

بلوچستان کے ضلع ژوب میں دو روزہ کارروائیوں کے دوران مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہوگئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے 25 کتابیں کالعدم قرار دے دی گئیں

حکمنامے کے مطابق ان کتابوں میں ایک جھوٹا بیانیہ پیش کیا گیا ہے جو کشمیریوں میں شکایتی رجحان اور شدت پسندی کے جذبات کو جنم دے سکتا ہے۔
گڈ اینڈ بیڈ طالبان کا بیانیہ: الزامات، حقیقت اور پس منظر

ماہرین کے مطابق حالیہ تنقید کرنے والے وہی سیاسی و فکری دھڑے ہیں جو ماضی میں ان پالیسیوں کا حصہ رہے یا خاموش تماشائی بنے رہے۔