پاکستان کا ’آرمی راکٹ فورس کمانڈ‘ کے قیام کا اعلان؛ جانیے یہ خصوصی فورس کیا ہے؟

پاکستان نے بھارت کے ساتھ حالیہ تصادم میں راکٹس اور میزائلوں کے کامیاب استعمال کے بعد اب ایک نئی ’آرمی راکٹ فورس کمانڈ‘ کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرین نے چینی طرز پر بنائی گئی اس فورس کو ہنگامی صورتحال کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کا اعلی اعزازات سے نواز دیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد کو بھی نشان امتیاز سے نوازا گیا
چودہ اگست – جہدِ مسلسل کا ایک تاریخی دن

اس عنوان پر اگر ایک عمیق نظر ڈالی جائے تو انسانی ذہن یہ یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہیکہ آخر وہ کونسی ایسی جدوجہد تھی جسکو حاصل کرلینے پر14 اگست کو تاریخی دن قرار دیا گیا
زخموں سے روشنی تک – کہانی پاکستان کی
اس جدو جہد کے نتیجے میں یہاں پیار، محبت، یگانگت کی کونپلیں بھی پھوٹیں۔ کبھی کوئی لسانی یا علاقائی تعصب دیکھنے کو نہ ملا۔ میرے لوگ ۔۔میرے باسی ایک دوسرے پر جان چھڑکتے تھے۔
پاکستانی قوم آج اپنا 78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

رواں سال یوم آزادی کو معرکہ حق کی عظیم فتح سے منسوب کیا گیا ہے۔