کابل میں پاکستان، چین اور افغانستان کی سہہ فریقی کانفرنس آج ہوگی

اسحاق ڈار ڈیڑھ مہینے کے دوران دوسری مرتبہ کابل کا دورہ کریں گے
تائیوان کا مسئلہ مکمل طور پر چین کا اندرونی معاملہ ہے: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

ترجمان وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا تائیوان کا مسئلہ چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس مسئلے کو کیسے حل کرنا یہ چین کی عوام بہتر جانتی ہے
تعلیم یافتہ دہشت گرد؟ ڈاکٹر عثمان قاضی کا کیس اور بلوچستان کا المیہ

یہ وقت ہے کہ ہم حقیقت اور پروپیگنڈے میں فرق سمجھیں۔ دہشت گرد چاہے کسی بھی لبادے میں ہوں، وہ دراصل ریاست اور عوام کے دشمن ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی عطا تارڑ کے ہمراہ حالیہ بارشوں سے متعلق پریس کانفرنس

جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقون میں امدادی کاموں میں مصروف عمل ہے
رواں سال 2025 میں راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 42 کیس رپورٹ ہوئے

رپورٹ کے مطابق رواں سال 2025 میں راولپنڈی کے ہسپتالوں میں 4297 مریض ٹیسٹ کے لیے آئے جن میں سے 42 مریضوں میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی 21 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی آج بھارت پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ 21 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے
پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگر کی لانچ کر دی گئی

لانچنگ تقریب میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی
کے پی کے میں حالیہ بارشوں کے باعث 358 افراد جاں بحق ہوئے؛ پی ڈی ایم اے

رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 287 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں
حماس نے جنگ بندی کے نئے منصوبے پر رضا مندی کا اظہار کردیا

مصر اور قطر غزہ جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے تھے، ان دونوں ممالک کی جانب سے حالیہ منصوبہ موصول ہونے کے بعد حماس کے رہنماؤں نے کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے سرگرم

روس۔ یوکرین جنگ پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا تمام ممالک چاہتے ہیں کہ روس۔یوکرین کے درمیان صلح اور امن قاٗم ہو جائے