اپر دیر میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو شہری بھی شہید ہوئے
بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن میں ہلاک ہونے والے 50 سے زائد ٹی ٹی پی عسکریت پسندوں کی لاشیں افغانستان منتقل

سیکیورٹی حکام کے مطابق 50 دہشت گردوں کی لاشیں حال ہی میں افغانستان بھیجی گئی ہیں
جاگیرداروں کی عیاشیاں اور محروم عوام: بلوچستان میں بحران کی حقیقت

“پنجاب ہمارا حصہ کھا رہا ہے” کا نعرہ حقیقت کے سامنے دم توڑ دیتا ہے۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ صوبے کے مالیاتی وسائل کا اختیار صوبائی حکومت اور بالآخر سرداروں کے پاس ہے۔
بلوچستان کے علاقے ژوب میں ہلاک ہونے والے 57 دہشت گردوں کی لاشیں افغانستان منتقل

دوسری جانط بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور پاک فضائیہ کی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کاروائیوں میں 66 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
اداکارہ اریبہ حبیب کا ایوارڈ تقریبات پر طنز

معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک انٹرویومیں کہا جب میرے پاس اضافی پیسے ہوئے تو میں بھی ایوارڈ خرید لوں گی
رونالڈو نے مختلف کلبز کیلئے 100 گول اسکور کرکےعالمی ریکارڈ قائم کردیا

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چار مختلف کلبز کے لیے 100 سے زائد گول کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا
ڈراموں میں منفی کرداروں کے معاشرے پہ اثرات

متواتر نشر ہوتے پاکستانی ڈراموں کا ہدف ہمارے گھر ہیں۔ گھروں کا سکون، رشتوں کا تقدس ،افراد خانہ کی محبت و ہمدردی سب ہی کچھ نشانے پر ہے۔
ملک میں کیش لیس اکانومی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا گزشتہ رمضان میں پہلی بار مستحقین میں رقم ڈیجیٹل نظام کے ذریعے تقسیم ہوئی، یہ اقدام کیش لیس معیشت میں اہم پیش رفت ہے
اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اس دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر سعودی، ایرانی اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کے دوران سات طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا جنگ بندی ہونے تک سات جیٹ طیارے تباہ ہوگئے تھے اور دونوں ممالک کے مابین کشیدگی شدت اختیار کرچکی تھی