وزیراعظم شہباز شریف کا امیرِ قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

امیرِ قطر نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلی فون اور اظہارِ یکجہتی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔
سابق نیپالی وزیراعظم کی اہلیہ مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں جل کر ہلاک ہو گئیں

اطلاعات کے مطابق مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر اعظم کے گھر کو نذرآتش کردیا جس میں سابق نیپالی وزیر اعظم کی اہلیہ موجود تھیں
مودی بہترین دوست؛ صدر ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

یاد رہے کہ چند دن قبل امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نِک نے کہا تھا کہ بھارت جلد امریکا سے تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر مجبور ہو جائے گا اور معافی مانگے گا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی قازقستانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اس ملاقات کو اہمیت کی نظر سے دیکھا جارہا بالخصوص نومبر کے ماہ میں قازقستانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں
خلیجی ممالک میں اسرائیلی جارحیت اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی

قطر پر حملے نے عالمی برادری کو چونکا دیا ہے۔ یہ محض ایک خودمختار ریاست پر حملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔