پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی باہمی دفاعی معاہدہ طے پا گیا

اعلامیے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے ال یمامہ پیلس میں وزیر اعظم کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے وفود کی موجودگی میں مذاکرات کا باضابطہ اجلاس ہوا۔
جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ استاد مرید افغانستان میں ہلاک

کیپٹن رحمان گل کی ہلاکت بی ایل اے کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے۔ تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردوں کو سرحد پار پناہ اور سہولت ملتی رہے گی، پاکستان میں دہشت گردی کے خطرات برقرار رہیں گے۔
متنازع ریفری کے پاکستان میں داخلے پر پابند عائد کردی گئی

پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان، مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں نئی قسط ملنے کا امکان

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک پاکستان دورہ کرے گا
طالبان کے بعد فتنۂ خوارج کی بڑھتی دہشت گردی اور پاکستان کو درپیش خطرات

پاکستان کی سکیورٹی فورسز بہادری سے لڑ رہی ہیں لیکن اس قومی جنگ کو مضبوط بنانے کے لئے وفاق اور صوبوں کا مکمل تعاون ناگزیر ہے۔
چین کے ساتھ ٹک ٹاک کے حوالے سےمعاہدہ طے پا گیا ہے؛ امریکہ کا دعویٰ

انہوں نے کہا کہ فی الحال تجارتی شرائط پر بات نہیں کی جائے گی البتہ مذاکرات کے دوران مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔
پاکستان اور فلسطین کے درمیان اہم معاہدے طے پا گئے

دونں ممالک کے مابین کے صحت کے شعبے میں فروغ اور تعاون کا معاہدہ ہوگیا، مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں آج ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر آمنے سامنے ہوں گے

گروپ اے کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:10 پر شروع ہوں گے، گروپ بی کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر ہوں گے
پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرلیا، ٹی ٹی پی سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق پاکستان نے یہ مؤقف بھی دہرایا کہ علاقائی امن و استحکام کے لیے کابل حکومت کو عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ سکیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کی تربت میں شہدا کے نمازجنازہ میں شرکت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےتربت ضلع کیچ میں کیپٹن وقار احمد اور 4 فوجی جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی