نسیم حقانی کے بیان پر علمائے کرام کا شدید ردعمل: دہشت گردی کو ’جہاد‘ کہنا اسلام کی غلط ترجمانی قرار

ملک بھر کے معروف علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز نے سخت مذمت کرتے ہوئے نسیم حقانی کے بیانات کو اسلام کی بنیادی تعلیمات کے منافی قرار دے دیا
بھارت ۔ ایران چابہار معاہدہ: پاکستان نے ایران کے حق میں بیان جاری کر دیا

ریاستِ پاکستان ایران کے تجارتی راستوں کو جارحیت یا منفی انداز میں لینے کے بجائے بقا اور استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیتی ہے
نیپالی وزیر اعظم سوشیلا کارکی نے عبوری حکومت میں توسیع کرتے ہوئے پانچ نئے وزرا شامل کرلیے

حلف برداری کی تقریب آج راشٹرپتی بھون میں منعقد کی جائے گی
وادی تیراہ: ٹی ٹی پی کے بارودی ذخائر نے 10 سے زائد معصوم زندگیاں نگل لیں

پاکستانی فوج کے مؤقف کے مطابق کسی بھی قسم کی فضائی کارروائی نہیں کی گئی۔ فوج کا کہنا ہے کہ ان کی کارروائیاں ہمیشہ دہشت گردوں تک محدود رہتی ہیں، اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا ان کی حکمتِ عملی کا حصہ کبھی نہیں رہا۔
ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلہ: حارث رؤف کا طنزیہ اشارہ، فرحان کا انوکھا جشن اور فخر زمان کا متنازعہ آؤٹ
بھارتی بالر کی گیند پر چھکا لگا کر 50 رنز مکمل کرنے کے بعد انہوں نے بیٹ کو رائفل کی طرح تھام کر “گن اسٹائل” میں جشن منایا۔
بھارت میں مندروں کی فیس بڑھا دی گئی

کرناٹک حکام کے مطابق اگلے ماہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا
کرغزستان میں پہلے سرکاری اسلامی ادارے کی بنیاد رکھ دی گئی

آئینی طور پر کرغزستان ایک سیکولر ریاست ہے مگر مذہبی شدت پسندی بھی عروج پر ہے۔ اسی لیے حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی ادارے کا آغاز کیا
جب افغانستان نے سوویت یونین کو پاکستان پر حملوں کی اجازت دی

پاکستان میں آج بھی یہ بات تسلیم کی جاتی ہے کہ 2001 کے بعد “وار آن ٹیرر” میں شمولیت ایک بڑی غلطی تھی۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ افغان قیادت نے کبھی سوویت یونین کے ساتھ پاکستان کے خلاف اپنے کردار پر ندامت ظاہر نہیں کی۔
صوبائی وزارتِ تعلیم نے 103 اساتذہ کے ٹرانسفر آرڈرز جاری کردیے

محکمہ تعلیم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گریڈ 17 اور18 کے 103 سے زائد مرد و خواتین کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیے
اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کے محسن ہیں؛ شہباز شریف کا لندن میں کنونشن سے خطاب

وزیر اعظم نے پوری پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے خوبصورت اشعار پڑھ کر اوورسیز پاکستانیوں کی محنت اور ملک و قوم کی خدمت کے اعتراف میں بے پناہ محبت اور جذبات کا اظہار کیا۔