سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عبدالعزیز کا انتقال عالمِ اسلام ، بالخصوص دینی و علمی حلقوں کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے
وادی تیراہ واقعہ اسٹرائیک نہیں بلکہ بارود پھٹنے کے باعث پیش آیا؛ ٹی ٹی پی کی تصدیق

یہ عزم ایک بار پھر دہرایا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رہیں گے تاکہ مقامی آبادی کو ان کے شر سے محفوظ رکھا جا سکے۔
شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں آج شریک ہونگے، ٹرمپ سے ملاقات کا امکان

وزیراعظم پاکستان 26 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
کینیڈا اور برطانیہ کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

اقومِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر میکرون نے فلسطین کو باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
ایشیا کپ سپر فور؛ پاکستان اور سری لنکا کا آج آمنا سامنا ہو گا

سپر فور مرحلے میں پاکستان آج سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے، ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔
شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شام کے صدر احمد الشرع سے ملاقات

احمد الشرع تقریباً 6 دہائیوں میں یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے والے پہلے شامی سربراہ ہیں، اسحاق ڈار نے کہا کہ انھوں نے گفتگو میں شامی عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کیا۔
سعودی عرب آج اپنا قومی دن منا رہا ہے؛ صدر، وزیراعظم کی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے عوام اور حکومت کو آج ان کے قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔
بگرام ایئر بیس کا معاملہ افغان حکومت میں کشیدگی کا سبب بن گیا

حقانی نیٹ اور قندہاری گروپ کے درمیان بگرام ایئر بیس سمیت پالیسی امور پر اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے
آئی اے ای اے کے سربراہ نے پاکستان کے جوہری پروگرام کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا

یہ بیان عین اس موقع پر سامنے آیا ہے جب پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے ہوا ہے