دہشتگردوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی،سرفراز بگٹی

نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگردوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی: وزیرِ اعلیٰ بگٹی
بی سی سی آئی نے حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف آئی سی سی کو شکایت کردی

ایشیاکپ سپر فور مرحلے میں پاک۔ بھارت میچ کے دوران کیے گئے اشاروں کے خلاف بھارت نے آئی سی سی سے رجوع کرلیا
بلوچستان کے مسائل کا واحد حل سیاسی اتفاق رائے ہے؛ بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے تاحال کوئی آئینی ترمیمی مسودہ شیئر نہیں کیا۔ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو پیپلز پارٹی مشاورت کے لیے تیار ہے۔
نیو یارک میں اقوام متحدہ کا 80واں اجلاس؛ شہباز شریف کی شرکت، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں

وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے اجلاس، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی میٹنگ اور خصوصی موسمیاتی تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔
سابق امریکی نیشنل گارڈ اہلکار پر القاعدہ کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا

یہ مقدمہ ایف بی آئی، آرمی کاؤنٹر انٹیلیجنس کمانڈ، بیورو آف الکحل، ٹوبیکو، فائر آرمز اینڈ ایکسپلوسیو اور ٹلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کی مشترکہ تحقیقات کے تحت چل رہا ہے۔
ریاستی اداروں پر غیر ضروری الزمات؛ عمران خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئے

بانیِ تحریک انصاف نے وادیِ تیراہ واقعے کا ذمہ دار ریاستِ پاکستان کو قرار دے دیا
لکی مروت کے وفد کی افغان سفیر سے ملاقات، اغوا شدہ مزدوروں کی رہائی کا مطالبہ

وفد نے افغان سفیر سے مطالبہ کیا کہ کابل خیل کے مزدوروں کو فوری رہا کیا جائے
طوفان راگاسا چین کے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا، 29 ہلاکتیں

فلپائن میں بھی طوفان سے تباہ کاریاں ہوئیں اور 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے۔
اٹہتر ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ، 917 طیارے اور 840 ٹینک: امریکی سکیورٹی ضمانت کے باوجود سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیوں کیا؟

خیال رہے کہ جس روز یہ معاہدہ طے پایا اس کے چند ہی روز قبل اسرائیل نے سعودی عرب کے پڑوسی ملک قطر کے دارالحکومت میں ایک عمارت میں موجود حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سیکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے۔