امن کی نئی راہ: فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی عالمی لہر

اس لہر کی مخالفت بھی کمزور نہیں۔ امریکہ کا ماننا ہے کہ فلسطینی ریاست صرف براہِ راست مذاکرات کے ذریعے قائم ہو سکتی ہے۔
کنگ احمد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح طبی تعلیم کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے: جنرل ساحر شمشاد مرزا

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحرین کے فرمانروا، شاہی خاندان اور حکومتِ بحرین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کنگ حمد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح پاکستان میں طبی تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
افغان مسائل کے حل کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے؛ پاکستان کی تجویز

تجویز میں خطے کی امن و سلامتی، خواتین کی تعلیم اور اقتصادی استحکام جیسے اہم مسائل شامل ہیں
میں نہیں چاہتا نیتن یاہو خاندان سمیت میزائل حملے میں مارا جائے؛ چلی کے صدر کا خطاب

انھوں نے کہا کہ آج 2025 میں ہزاروں بے گناہ انسان صرف فلسطینی ہونے کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، جس طرح 80 سال قبل لاکھوں لوگ صرف یہودی ہونے کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے تھے، یہ ایک انسانی بحران ہے اور ایک عالمی بحران ہے۔
ہولسٹک ایٹنگ: صرف کھانا نہیں، زندگی کا توازن برقرار رکھنا ہے

کھانے کے حوالے سے ایک مسلمان کا اصول یہ ہونا چاہیے کہ وہ کھانا اس لیے کھائے تاکہ بندگی کے لیے درکار توانائی اور یکسوئی حاصل ہو سکے۔ اس سے حاصل ہونے والی توانائی کو وہ زندگی کے فرائض اور بامقصد امور کی انجام دہی میں صرف کر سکے۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع

اعلامیے کے مطابق جنرل انیل چوہان مئی 2026 تک چیف آف ڈیفنس اسٹاف برقرار رہیں گے
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک

ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گرد سرکاری اہلکاروں اور عام شہریوں کے اغوا اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی آج امریکی صدر سے ملاقات ہوگی، فیلڈ مارشل کی شمولیت بھی متوقع

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے باقاعدہ اس بات کی تصدیق کہ وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے درمیان آج واشنگٹن میں دو طرفہ ملاقات ہوگی