ڈارک ویب لیک: کے پی میں عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط اور را کے کردار میں پی ٹی آئی رہنما کا نام سامنے آ گیا

ڈارک ویب لیک: کے پی میں عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط اور را کے کردار میں پی ٹی آئی رہنما کا نام سامنے آ گیا

ان تمام تر الزامات کے جواب میں اقبال آفریدی نے نمائندہ ایچ ٹی این سے گفتگو کی اور الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ الزامات سراسر بے بنیاد ہیں اور ان کی کردار کشی کیلئے ان کو پھیلایا جا رہا ہے۔

مظفرآباد میں امن ریلی پر عوامی ایکشن کمیٹی کا حملہ، چھ افراد زخمی

مظفرآباد میں امن ریلی پر عوامی ایکشن کمیٹی کا حملہ، چھ افراد زخمی

وزیراعظم آزاد کشمیر پہلے ہی اس احتجاج اور عوامی ایکشن کمیٹی کے پیچھے بھارتی فنڈنگ کے شواہد کی موجودگی کا دعوی کر چکے ہیں اور حیران کن طور پر بھارتی وزیر خارجہ راج ناتھ سنگھ نے بھی اپنے ایک بیان میں اس چیز کا اشارہ دیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایسی تحاریک کے پیچھے بھارت ملوث ہے۔