Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • submissions@htnurdu.com :اپنی تحاریر ہمیں بھیجیں
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری

Day: October 8, 2025

اکتوبر آٹھ، دو ہزار پانچ؛ جب پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا ہوئی

اکتوبر آٹھ، دو ہزار پانچ؛ جب پاکستان میں قیامت صغریٰ برپا ہوئی

جہاں جسم کے زخم بھر رہے تھے وہیں روح چھلنی تھی اپنے پیاروں سے بچھڑ جانا ،لمحوں میں اپنی چھت سے محروم ہوجانا یہ وہ زخم تھے جنہیں بھرنے میں وقت لگتا یے

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

اتحادی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

علی امین گنڈاپور مستعفیٰ؛ عمران خان نے سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

علی امین گنڈاپور مستعفیٰ؛ عمران خان نے سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

علی امین گنڈا پوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا گیا،سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے بھی تصدیق کردی۔

ماسکو فارمیٹ کے ساتویں اجلاس سے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا خطاب، دہشت گردی کا الزام پڑوسی ممالک کے سر ڈال دیا

افغان وزیر خارجہ امیر متقی کا کہنا تھا روسی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پہلی بار امارتِ اسلامیہ افغانستان کو ماسکو فارمیٹ کے رکن کے طور پر مدعو کیا

افغان وزیر خارجہ امیر متقی کا کہنا تھا روسی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پہلی بار امارتِ اسلامیہ افغانستان کو ماسکو فارمیٹ کے رکن کے طور پر مدعو کیا

ماسکو میں ایمبسڈر محمد صادق کی افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سے اہم ملاقات

ماسکو فارمیٹ کے ساتویں اجلاس کے موقع پر پاکستانی سفیر محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے اہم ملاقات ہوئی

دورانِ ملاقات خطے کی امن و سلامتی بالخصوص دہشت گردی جیسے مسائل پر تفصیلاً گفتگو کی گئی

ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 19 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے 19 دہشت گرد کو ہلاک کیا جنہیں بھارتی پشت پناہی حاصل تھی

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے 19 دہشت گرد کو ہلاک کیا جنہیں بھارتی پشت پناہی حاصل تھی

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی ماسکو فارمیٹ اجلاس میں شرکت، روسی ہم منصب سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ماسکو فارمیٹ اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں فریقین نے افغانستان میں امن و استحکام پر تفصیلی گفتگو کی

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ماسکو فارمیٹ اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں فریقین نے افغانستان میں امن و استحکام پر تفصیلی گفتگو کی

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں