...

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کا آپریشن مکمل: ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک

مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پیر کی علی الصبح شروع کیے جانے والا پولیس آپریشن پانچ گھنٹوں کے بعد مکمل ہوا

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شروع ہونے والا آپریشن پانچ گھنٹے کے بعد مکمل، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کا مقصد تحریک لبیک پاکستان کے اس دھرنے کو ختم کرنا تھا جو گذشتہ رات سے جاری تھا۔ انتظامیہ […]

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.