پاکستان نے افغانستان میں گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر حملے اور دوحہ مذاکرات کی تصدیق کر دی

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ اس پیچیدہ مسئلے کا حل بات چیت اور افغان حکام کی جانب سے غیر ریاستی عناصر پر کنٹرول کے ذریعے ممکن ہے۔
افغان میڈیا کی جانب سے پکتیکا حملوں میں عام شہریوں اور کرکٹرز کی ہلاکت کے دعوے بے بنیاد نکلے

پاکستانی وزارتِ خارجہ نے زور دیا کہ پروپیگنڈا مہم، بُری نیت سے چلائی گئی پرانی تصاویر یا جعلی ویڈیوز کے ذریعے حقیقت کو مسخ نہیں کیا جا سکتا۔
پاک فضائیہ کا پکتیکا اور خوست میں گل بہادر گروپ کے خلاف آپریشن؛ سینیئر کمانڈرز سمیت متعدد عسکریت پسند ہلاک

ایچ ٹی این کے افغانستان نمائندے کی خصوصی اطلاع کے مطابق، پکتیکا میں ڈرون اسٹرائیکز میں کم ازکم 75 خوارج ہلاک ہوئے جن میں گل بہادر گروپ کے آٹھ سینئیر کمانڈرز بھی شامل ہیں۔
افغان کرکٹ بورڈ کا ٹرائی سیریز سے دستبرداری کا فیصلہ، پاکستان نے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا

ترجمان نے کہا کہ اے سی بی کا بیان دراصل افغانستان میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کی موجودگی چھپانے اور دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
سرحدی کشیدگی اور دوحہ مذاکرات: پاک افغان تعلقات میں فیصلہ کن موڑ

اگر افغان حکومت نے مخلصانہ رویہ اختیار نہ کیا تو جنوبی ایشیا ایک نئی غیر اعلانیہ جنگ کے دہانے پر پہنچ سکتا ہے اور پاکستان اس بار دفاع نہیں، فیصلہ کرنے کے موڈ میں ہے۔
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال افسوسناک، مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر

آخر میں آرمی چیف نے تمام کیڈٹس کو کمیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
پاک فوج کا پکتیکا میں کامیاب فضائی آپریشن، گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ، درجنوں خوارج ہلاک

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملوں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ان حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔