بھارت کی وزارتِ خارجہ نے جلد طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا، کرن یادیو کابل میں بھارتی سفیر مقرر

دونوں ممالک سب سے پہلے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے، جس کے فوراً بعد بھارت طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔ تاہم اعلان کی حتمی تاریخ ابھی تک سامنے نہیں آئی۔