افغان سرزمین سے حملہ جنگ بندی معاہدے کا خاتمہ تصور کیا جائے گا، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہے، تاہم اگر افغان سرزمین سے پاکستان پر کوئی حملہ ہوا تو اسے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا
ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب

نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ عوام نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے اور ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے