افغانستان افیون اور مصنوعی آئس کی پیداوار کا اہم مرکز قرار، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم کی رپورٹ

تازہ رپورٹ اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ اگرچہ افغانستان نے پوست کی کاشت میں کمی کی ہے، لیکن وہ اب بھی عالمی سطح پر افیون پیداوار کا دوسرا بڑا مرکز ہے۔
چھ نومبر: جب جموں میں لاکھوں بے گناہوں کا خون بہایا گیا

جموں کا قتلِ عام، تقسیمِ ہند کی تاریخ میں وہ سیاہ باب ہے جس نے نہ صرف لاکھوں مسلمانوں کی جانیں لیں بلکہ کشمیر تنازع کی بنیاد بھی رکھ دی۔
بھارت۔ اسرائیل دفاعی معاہدہ؛ طالبان حکومت کا بھارت کی جانب بڑھتا جھکاؤ

بھارتی وزیر دفاع کی تل ابیب میں اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے نئے معاہدے پر دستخط
افغان انٹیلیجنس کا ٹی ٹی پی جنگجوؤں کو مقامی آبادی میں ضم کرنے کا نیا منصوبہ

افغان انٹیلیجنس نے ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کو بظاہر انتظامی ردوبدل کے نام پر مقامی آبادیوں میں آباد کرنا شروع کر دیا ہے۔ جو سراسر استنبول مذاکرات کے معاہدے کے متضاد ہے
پاک افغان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا، دونوں ممالک مثبت پیش رفت کیلئے پرامید

استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج سے شروع ہو رہا ہے۔ مذاکرات میں سرحد پار دہشت گردی کے خاتمے، دہشت گروہ، جنگ بندی اور دوطرفہ تعلقات پر غور کیا جائے گا
بھارت، اسرائیل اور افغان طالبان حکومت کے بڑھتے تعلقات نے پاکستان–سعودی دفاعی معاہدے کے بعد تشویش پیدا کر دی

جوں جوں علاقائی سفارتی شطرنج کی بساط بدل رہی ہے، اسلام آباد اپنی عسکری اور اخلاقی طاقت کے ساتھ اس ابھرتی ہوئی دشمنی کا سامنا کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتا ہے۔
صدر آصف زرداری کی امیرِ قطر شیخ تمیم سے دوحہ میں ملاقات

صدر آصف زرداری کی دوحہ میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دفاعی تعاون اور زراعت پر تبادلہ خیال کیا گیا
سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن؛ ایک دہشت گرد کمانڈر ہلاک

کرک کے علاقے امبیری کلہ میں سی ٹی ڈی، مقامی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن ، فتنۃ الخوارج کا اہم کمانڈر نثار حکیم ہلاک ہو گیا