امریکی محکمۂ خزانہ نے بھارتی کمپنی پر ایران کے میزائل پروگرام کی معاونت کا الزام عائد کر دیا

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندی نے بھارت کے “ذمہ دار ایٹمی ریاست” کے دعوے کو نہ صرف کمزور کیا ہے بلکہ امریکا اور بھارت کے اسٹریٹیجک تعلقات میں بھی نئی اخلاقی و ساکھ کے بحران کو جنم دیا ہے۔
ملی محاذ قومی اور افغان طالبان کے درمیان لڑائی، دو افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ کندز میں ملی محاذ قومی اور طالبان کے درمیان مسلح جھڑپ کے دوران دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا
مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کے خلاف گھیرا مزید تنگ، اظہار رائے پر مزید پابندیاں

بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے۔ حکام نے مختلف اضلاع میں ہدایات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بھارت مخالف یا تنقیدی مواد شیئر کرنے سے روک دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام خطے میں اظہارِ رائے کی آزادی پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کا تسلسل ہے، جو کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بنگلہ دیش میں عام انتخابات اور آئینی ریفرنڈم ایک ہی روز منعقد کرانے کا فیصلہ

نگران وزیرِاعظم پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، اس لیے حکومت منصفانہ ریفرنڈم اور پارلیمانی انتخابات کو یقینی بنائے گی
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کے 7 سہولت کار گرفتار

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزمان کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور حملے سے قبل جوڈیشل کمپلیکس سمیت مختلف حساس مقامات کی ریکی کرچکے تھے
خیبر پختونخوا کی سطح پر یتیم طلبا و طالبات کے لیے مفت تعلیم کا منصوبہ

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے اس منصوبے کے تحت 55 ہزار سے زائد طالبات کو بارہویں جماعت تک مفت تعلیم فراہم کی جائے گی جبکہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے یتیم طلبا کی اعلیٰ تعلیم کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی
پاک افغان تجارت محدود – کیا افغانستان اپنے تاجروں کا معاشی قتل عام کر رہا ہے؟

افغانستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خان جان الکوزئی نے کہا کہ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ تجارت معطل ہونے کا مطلب ہے کہ افغانستان کی تجارت بڑی حد تک اپنے خاتمے کی جانب گامزن ہوگی اور تاجروں کو معاشی قتل عام ہوگا۔
ٹرمپ نے اسرائیلی صدر کو خط لکھتے ہوئے نیتن یاہو کے لیے مکمل معافی کی درخواست کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کی معافی کی درخواست لکھتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ سیاسی ہے اور اسرائیلی اتحاد کے لیے انہیں معاف کرنا ضروری ہے
پاکستان سے تجارتی بندش کی دھمکی کے بعد افغانستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

افغانستان اور ازبکستان کے درمیان زمینی و ہوائی تجارتی راستے کا معاہدہ طے پاگیا، جسے پاکستان کا متبادل تجارتی راستہ قرار دیا جا رہا ہے
سندھ کے ترقیاتی منصوبے معیشت اور عوامی خوشحالی کی علامت ہیں، شرجیل میمن

صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبے نہ صرف معیشت کو مستحکم کر رہے ہیں۔ ہائی ویز اور شاہراہوں کے منصوبوں کے ذریعے تجارت، زراعت اور صنعت میں نئے مواقع فراہم کریں گے، شرجیل میمن