بنگلہ دیش میں عام انتخابات اور آئینی ریفرنڈم ایک ہی روز منعقد کرانے کا فیصلہ

نگران وزیرِاعظم پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، اس لیے حکومت منصفانہ ریفرنڈم اور پارلیمانی انتخابات کو یقینی بنائے گی
نگران وزیرِاعظم پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش اس وقت ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، اس لیے حکومت منصفانہ اور جامع ریفرنڈم کے ساتھ ساتھ پارلیمانی انتخابات کو یقینی بنائے گی

سیاسی ماہرین مکورہ اعلان کو ملک میں سیاسی استحکام اور نئی آئینی سمت متعین کرنے کی جانب ایک اہم اقدام قرار دے رہے ہیں

November 13, 2025

بنگلہ دیش کے نگران وزیرِ اعظم پروفیسر ڈاکٹر یونس نے ملک بھر می عام انتخابات اور آئینی اصلاحات پر ریفرنڈم ایک ہی روز منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں جمہوری عمل کو مستحکم بنانے اور غیر یقینی کیفیت کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعظم پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے اس لیے ہم منصفانہ ریفرنڈم کے ساتھ ساتھ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد بھی یقینی بنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومت آئینی ترامیم سے متعلق عوامی رائے عامہ حاصل کرنے کے لیے مشاورتی اجلاسات کا آغاز کر چکی ہے۔ سیاسی ماہرین اس اعلان کو ملک میں سیاسی استحکام اور نئی آئینی سمت متعین کرنے کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔

دیکھیں: ٹرمپ نے اسرائیلی صدر کو خط لکھتے ہوئے نیتن یاہو کے لیے مکمل معافی کی درخواست کردی

متعلقہ مضامین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

November 9, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

November 9, 2026

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

November 9, 2026

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *