امریکہ میں افغان نژاد طالبعلم لقمان اسلحے سمیت گرفتار؛ پولیس اسٹیشن پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

پولیس کے مطابق اہلکار ایک پارک میں معمول کی چیکنگ کر رہے تھے جہاں انہیں رات گئے ایک سفید ٹویوٹا ٹیکوما مشکوک حالت میں کھڑی ملی۔ ڈرائیور نے گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا اور مزاحمت کی، جس کے بعد اسے حراست میں لیا گیا۔
کرغزستان کے صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے؛ صدر اور وزیر اعظم نے استقبال کیا

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کرغزستان کے صدر اپنی کابینہ کے سینئر وزرا، اعلیٰ حکام اور کاروباری رہنماؤں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچے۔
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی افغان امدادی راہداری کی اصولی منظوری دے دی، سینیئر صحافی طاہر خان

اسلام آباد میں عسکری و سیاسی قیادت کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اقوامِ متحدہ کی امدادی درخواست اور راہداری کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ سینیئر صحافی طاہر خان کے مطابق پاکستان نے درخواست منظور کر لی ہے جبکہ تکنیکی امور پر مشاورت ابھی باقی ہے۔
ملکی مستقبل کی سمت

مستقل ریلیف کے لیے ضروری ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کی جامع اصلاحات کرے۔ مقامی ذرائع سے بجلی کی پیداوار، لائن لاسز پر قابو، بجلی چوری میں کمی اور کیپسٹی پیمنٹس کے بوجھ میں کمی، یہی وہ عناصر ہیں جو بجلی کو مستقل طور پر سستا بنا سکتے ہیں۔
زلمے خلیل زاد کو افغان انٹیلیجنس ایجنسی نے پروپیگنڈا پھیلانے کیلئے استعمال کیا؛ امر اللہ صالح

انہوں نے کہا کہ خلیل زاد نے بغیر حقائق دیکھے ان دعوؤں کو آگے بڑھا کر طالبان انٹیلیجنس کے جھوٹ کو عالمی سطح پر وزن دینے کی کوشش کی، جس سے وہ طالبان کے ایجنڈے کے لیے “ایک مفید بے وقوف” بن چکے ہیں۔
اداکارہ بشریٰ انصاری کا کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش کا اظہار

اداکارہ بشریٰ انصاری نے کراچی کے خراب حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر کے ذمہ داران سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا
برطانیہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے فیصلے پر قائم ہے، کیئر اسٹارمر

کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو نظرانداز کرنا برطانیہ کے مفادات کے خلاف ہے
افغانستان میں پنپتا سنگین انسانی بحران اور طالبان کی غفلت

طالبان کے تین برسوں میں معاشی سرگرمیاں منجمد ہو گئیں، روزگار کے مواقع ختم ہو گئے اور حکمرانی کا شدید خلا پیدا ہو گیا۔ ملک اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ عوام کے لیے آنے والے دن محض بقا کی جنگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اوچا کے مطابق جس نصف آبادی کو فوری امداد کی ضرورت ہے، وہ دراصل بڑے بحران کی ایک جھلک ہے؛ حقیقت یہ ہے کہ باقی نصف بھی غربت، غذائی قلت، مہنگائی اور سماجی انتشار کی لپیٹ میں ہے۔
مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں قیامِ امن ناممکن ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اور خطے میں بڑھتے ہوئے تنازعات امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی علاقائی تنازعات کے پرامن اور سفارتی حل کی حمایت کی
آبی ماہرین کا انتباہ: بلوچستان پانی کی شدید قلت اور خشک سالی کی لپیٹ میں

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کا زیرِ کاشت رقبہ 7.2 فیصد رہ گیا ہے جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی کی کمی برقرار رہی تو غذائی قلت اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے۔