بگرام ایئربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری کا پروپیگنڈا، امریکی جریدے نے طالبان رجیم کا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کے دہشتگردانہ عزائم ناصرف خطے بلکہ عالمی امن کیلئے بھی خطرہ ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ سے پاکستان کے مؤقف کی بھی تائید ہوگئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بگرام ایئربیس کی واپسی کا مطالبہ بھی کرچکے ہیں۔
سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے اڈے پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی شہید، پاکستانی کیو آر ایف نے 41 اہلکار ریسکیو کر لیے

سوڈان اپریل 2023 سے فوج اورآی ایس ایف کے درمیان خونریز خانہ جنگی کی لپیٹ میں ہے، جس میں 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر، اور ملک کے کئی حصے قحط کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔