بونڈائی حملہ: ملزم ساجد اکرم کے انڈین پاسپورٹ پر فلپائن جانے کی تصدیق

بونڈائی بیچ فائرنگ کیس میں تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزم ساجد اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن کا سفر کیا تھا جبکہ پولیس حملہ آوروں کے بیرونی روابط اور محرکات کی تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے
پاکستان کے طلبا وطالبات عالمی سطح پر شاندار کامیابیاں سمیٹنے لگے

پاکستانی طلبہ نے عالمی مقابلوں میں انجینئرنگ، ٹیکنالوجی، قانون اور سائنس کے شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان اور تعلیمی اداروں کا نام روشن کیا
افغانستان میں نوجوان نسل کی نظریاتی تربیت اور خطے کے لیے ممکنہ خطرات

امریکی میگزین دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق طالبان کی تعلیمی اصلاحات نوجوان نسل کو نظریاتی تربیت فراہم کر رہی ہیں، جسکے نتیجے میں تنقیدی سوچ محدود اور عقیدتی اطاعت پروان چڑھ رہی ہے
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاستدان میاں منظور احمد وٹو لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ 17 دسمبر کو اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی
یومِ سقوطِ ڈھاکہ اور حالیہ پاک بنگلہ تعلقات

1970 کے عام انتخابات میں عوامی لیگ کی مشرقی پاکستان میں واضح اکثریت، مغربی حصے میں ناکامی اور اُدھر تم اِدھر ہم کے نعروں نے ملک میں دوریاں بڑھا دیں اور 16 دسمبر 1971 کو المناک سانحہ وقوع پذیر ہوا
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 11 سال مکمل

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی 11ویں برسی کے موقع پر معصوم شہداء کی بے مثال قربانیوں اور دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا