بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاستدان میاں منظور احمد وٹو لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ 17 دسمبر کو اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاستدان میاں منظور احمد وٹو لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ 17 دسمبر کو اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی

سابق وزیراعظم پاکستان راجا پرویز اشرف، خرم جہانگیر وٹو سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نے مرحوم کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

December 16, 2025

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاستدان میاں منظور احمد وٹو لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بدھ، 17 دسمبر کو حویلی وساوے والا، اوکاڑہ میں دو بجے ادا کی جائے گی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے میاں منظور احمد وٹو کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ میاں منظور احمد وٹو نے قومی سیاست میں طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سمیت متعدد اہم سیاسی عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ انہیں ایک تجربہ کار سیاستدان اور مضبوط سیاسی شخصیت کے طور پر جانا جاتا تھا۔

سابق وزیراعظم پاکستان راجا پرویز اشرف، خرم جہانگیر وٹو سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نے مرحوم کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں کیں۔

دیکھیں: شمالی بحیرۂ عرب میں پاکستان نیوی کی کامیاب میزائل فائرنگ

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *