بنگلہ دیش آئی سی سی کے فیصلے کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

بنگلہ دیش نے آئی سی سی کے بھارت میں میچز شیڈول نہ بدلنے پر ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
افغان طالبان نے تجارتی رکاوٹوں اور کشیدگی کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا

طالبان ترجمان ملا حمداللہ فطرت نے پاکستان پر تجارتی راستے بند کرنے اور مہاجرین کے معاملے پر غیرقانونی دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا ہے، اور حالیہ تنازعات کی ذمہ داری اسلام آباد پر ڈالی ہے
شہباز شریف نے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ معاہدے پر دستخط کردیے

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں امریکی صدر ٹرمپ کے زیرِ اہتمام تاریخی “بورڈ آف پیس” معاہدے پر دستخط کر دیے۔ 18 دیگر ممالک کے ساتھ اس معاہدے کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت غزہ میں مستقل جنگ بندی، تعمیر نو اور فلسطینی حقوق کا تحفظ ہے
وادیٔ تیراہ میں شدید برفباری، نقل مکانی کی آخری تاریخ 10 دن بڑھا دی گئی

وادیٔ تیراہ میں شدید برفباری کے باعث نقل مکانی مشکل ہو گئی، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، حکام نے انخلاء کی ڈیڈ لائن 5 فروری تک بڑھا دی
پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال: دوطرفہ تعاون پر اتفاق

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کیٹ کیو سے ملاقات کی
ہرات میں طالبان کی سخت گیر پالیسی، خواتین اور نوجوان پابندیوں کی زد میں

طالبان نے ہرات یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں گریجویشن تقریب کے دوران اچانک مداخلت کرکے تقریب معطل کر دی۔ اور طلبہ کو ٹائیاں اتارنے پر مجبور کیا
پاکستان پیس بورڈ کا حصہ: غزہ میں امن اور فلسطینی حقوق کے تحفظ کا اسٹریٹجیک قدم

پاکستان نے عالمی امن کے لیے بنائے گئے اہم فورم ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ یہ قدم غزہ میں جنگ بندی، فلسطینی ریاست کے قیام اور خطے کے استحکام کے لیے ایک اسٹریٹجیک اقدام ہے، جسے ملکی و بین الاقوامی سطح پر مثبت ردعمل ملا ہے
طالبان میں مفادات،لوٹ مار اور طاقت کی کشمکش۔۔۔۔ قسط اول

طالبان کی اندرونی سیاست میں مفادات، لوٹ مار اور طاقت کی کشمکش بنیادی کردار ادا کرتی ہے، جہاں قیادت کی اصل طاقت ذاتی مسلح گروہوں اور مالی وسائل سے جڑی رہی ہے۔ ملا ہیبت اللہ کے تقرر کے بعد یہ اندرونی توازن مزید واضح ہوا، جو مختلف دھڑوں کے درمیان اثر و رسوخ کی مسلسل جدوجہد کو نمایاں کرتا ہے
حماس کے خلاف 59 ممالک کا اتحاد: پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

صدر ٹرمپ کے مطابق 59 ممالک حماس کے خلاف تعاون کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں بعض سوشل میڈیا حلقے اس حقیقت کو غلط بیانیے کے لیے استعمال کر رہے ہیں
طالبان حکومت کا دین کے نام پر مذہبی جبر اور ذاتی و سماجی ضابطے

طالبان وزیر الحنفی نے یونیورسٹی تقریب میں مذہب کو ذاتی زندگی میں دباؤ اور سماجی کنٹرول کے آلے کے طور پر پیش کیا، جس سے مذہبی جبر اور نظریاتی حکمرانی کی عکاسی ہوتی ہے