اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

کیا کسی کو گبریلا ریکو نام کی لڑکی یاد ہے؟ 21 سالہ اس لڑکی نے سب سے پہلے اس شیطانیت کو بے نقاب کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا اور بتایا تھا کہ یہ لوگ بچوں سے جنسی جرائم ہی نہیں کرتے یہ بچوں کا گوشت بھی کھاتے ہیں۔ کہا گیا اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اس کے بعد اسے غائب کر دیا گیا۔
’دو منٹ کے لیے لگا وہ مجھے مار ہی ڈالے گا‘: انڈیا میں کشمیری نوجوانوں پر حملہ اور ہراسانی کے بڑھتے واقعات

28 جنوری کے روز یاسین کا 18 سالہ بیٹا تابش گنائی اپنے بڑے بھائی دانش گنائی کے ہمراہ شالوں کی گٹھڑی لے کر شملہ کی قریبی ریاست اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادُون اس اُمید کے ساتھ روانہ ہوئے کہ والد کے وہاں پہنچنے پر وہ اچھی کمائی کر چکے ہوں گے۔
لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو گھر میں قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق رہنماء معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو زنتان میں ان کے گھر میں چار مسلح افراد نے قتل کر دیا
بلوچستان میں دہشت گردی اور بیرونی سرپرستی؛ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض کا داخلی و خارجی عوامل کا جامع تجزیہ

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے واضح کیا کہ یہ تاثر محض پروپیگنڈا ہے کہ ریکو ڈیک جیسے منصوبے بلوچستان کے وسائل پر قبضے یا استحصال کے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریکو ڈیک منصوبے میں بلوچستان حکومت کا 25 فیصد حصہ ہے اور صوبائی حکومت کو اس کے آپریشنز اور مینجمنٹ پر کنٹرول حاصل ہے۔
شفافیت اور خود احتسابی کے عالمی معیار اور پاکستان

عالمی اشاریے پاکستان کو یہ نہیں بتاتے کہ کہاں، کیسے اور کن اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ آئی ٹیپ اس خلا کو پُر کرتا ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جو صوبائی، ادارہ جاتی اور حتیٰ کہ ذیلی سطح پر اصلاحات کے لیے قابلِ عمل سمت متعین کر سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے محض ایک رپورٹ نہیں بلکہ پالیسی اصلاحات کے لیے آئینہ سمجھا جانا چاہیے۔
سلامتی کونسل کا آج اہم اجلاس: داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات اور افغانستان کی صورتحال پر غور

دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج بدھ 4 فروری کو ایک اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس کا بنیادی مقصد داعش کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور خطرات کا جائزہ لینا ہے، جبکہ افغانستان میں اس کے پُرتشدد نیٹ ورک اور سرگرمیوں پر خاص […]
بلوچستان میں حملے بھارتی سرپرستی میں ہوئے، سکھ فار جسٹس کے رہنماء کا بھارتی ایجنسیوں پر الزام

سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملے بھارت کی سرپرستی میں ہوئے ہیں، جن کا مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے
حقائق نظرانداز، تضادات نمایاں: آپریشن سندور کے حوالے سے سی ایچ پی ایم کی رپورٹ پر ماہرین نے سنجیدہ اعتراضات اٹھا دیے

رپورٹ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کے بعد متضاد بیانات، طیاروں کے نقصان سے انکار اور بعد میں غلط ثابت ہونے والے دعوؤں پر خاموش ہے۔ ناقدین کے مطابق یہ خاموشی رپورٹ کی غیرجانبداری پر سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔