سعودیہ کا امارات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، ایرانی حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے پر زور

سعودی ولی عہد کا اماراتی صدر کو فون؛ ایران کے حملوں کی مذمت اور پاکستان کی مصالحتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان۔
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی عملہ محفوظ بچا لیا گیا

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں خراب موسم اور تکنیکی خرابی کا شکار بھارتی جہاز ایم وی گوتم کے عملے کو ممبئی ایم آر سی سی کی کال پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے بچا لیا۔
چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید، علمی و سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر

ممتاز عالمِ دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی چارسدہ میں شہید؛ ریاستِ پاکستان کی حمایت اور آرمی چیف کی تائید پر المرصاد کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد قاتلانہ حملہ۔
چارسدہ: ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

چارسدہ میں اتمانزئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ہو گئے؛ واقعے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج، تنگی روڈ بلاک۔