بنوں میں ٹی ٹی پی کے کارندے کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان، مکمل لاتعلقی کا اظہار

وار اینالسٹ کی رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں کے نوجوان عابد نے بنوں پولیس امن کمیٹی کے سامنے ہتھیار ڈال کر کالعدم ٹی ٹی پی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی نئی پابندیاں؛ افغان خواتین کی زندگی شدید مشکلات سے دو چار

عالمی جریدے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کی نئی پابندیوں اور تعلیمی تعطل نے خواتین کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔
پاکستان کی ایران سے متعلق خفیہ معلومات کی ترسیل کے الزامات کی سختی سے تردید

اسحاق ڈار کی جانب سے واشنگٹن مذاکرات کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ کو ایران کی حساس انٹیلی جنس معلومات دینے کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
ملا عمر کی میراث ماسکو میں نیلام: افغان طالبان اور روس کے عسکری تعاون پر شدید تنقید

ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کا روس کے ساتھ عسکری تعاون کا معاہدہ طالبان کے نظریاتی زوال کا منہ بولتا ثبوت بن گیا۔
ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے ثبوت منظرِ عام پر

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کا خطرناک سکیورٹی گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا ہے، جس میں افغان سرزمین سے دہشت گردوں کو جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی کے ناقابلِ تردید ثبوت منظرِ عام پر آئے ہیں۔
اٹلی واقعہ: طالبان نواز میڈیا کا پاکستان مخالف بیانیہ بے نقاب

اٹلی میں مقامی شہریوں کے ہاتھوں افغان پناہ گزینوں کی ہلاکت کے واقعے کو افغان میڈیا کی جانب سے پاکستان مخالف بیانیے کے لیے استعمال کرنے کی کوششیں بے نقاب ہو گئی ہیں۔
یو این آئی ڈی او کا اہم اجلاس: پاکستان کے گرین پروگرام پر عالمی برادری کا اتفاق

اقوامِ متحدہ کے ادارے یو این آئی ڈی او نے ویانا میں پاکستان کے صنعتی اور اقتصادی پروگرام ‘پی سی پی 2025–2030’ کی حمایت کے لیے عالمی شراکت داروں کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔
اٹلی میں افغان پناہ گزینوں کی وین کو آگ لگانے کا واقعہ، 3 شہری ہلاک

اٹلی میں افغان پناہ گزینوں کی ایک منی وین کو آگ لگائے جانے کے واقعے میں تین افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں، جس کے بعد تارکینِ وطن اور مقامی آبادی کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ پر بحث تیز ہو گئی ہے۔
سزائے موت کا فیصلہ: ایلون مسک کا پاکستانی قانون کی حکمرانی کو خراجِ تحسین

ایلون مسک نے موٹروے زیادتی کیس میں مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے پاکستانی عدالتی فیصلے کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک میں بھی سخت قوانین کے نفاذ پر زور دیا۔
کینیڈا بھارتی کالونی بننے کے قریب؟ سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل

سوشل میڈیا پر کینیڈا کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بحث تیز ہو گئی ہے، جہاں صارفین نے بھارتی تارکینِ وطن کی ریکارڈ آمد کے باعث ملک کے بھارتی کالونی میں تبدیل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔