مسائل کا حل صرف نئے انتظامی یونٹس میں ہے: علی خورشیدی

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے اٹھارہویں ترمیم کو ناکام قرار دیتے ہوئے ملک میں فوری طور پر نئے انتظامی یونٹس اور نئے صوبے قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
آئینِ پاکستان نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔
افغانستان میں طالبان کے مظالم، بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

افغانستان میں اختیارات کے غلط استعمال اور شہریوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے، جہاں ایک بزرگ شہری پر تشدد کا مبینہ واقعہ سامنے آیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ: بھارت کا یک طرفہ تعطل، خطے میں آبی بحران کا خدشہ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر تعطل میں ڈالنے سے جنوبی ایشیا میں آبی اور معاشی بحران کے گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔
افغان سرزمین سے دہشت گردی ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، تاہم افغان سرزمین سے دہشت گردی کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پی کے 70 کے مسائل حل نہ ہو سکے، شہریوں کی سہیل آفریدی پر شدید تنقید

خیبر پختونخوا میں طویل اقتدار کے باوجود حلقہ پی کے 70 کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جس پر شہریوں نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔
طالبان کا خفیہ مراسلہ منظر عام پر، کابل کا پروپیگنڈا بے نقاب

افغان طالبان کی وزارت دفاع کے ایک خفیہ مراسلے نے مزاحمت کاروں کو سرحد پار سے آنے والے بیرونی جنگجو قرار دینے کے سرکاری پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔
کے پی اور بلوچستان میں فورسز کی بڑی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف کالعدم گروہوں کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔