سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 18 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ شمالی وزیرستان میں 13 جبکہ مستونگ میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔