سیاست یا قومی وقار کی تذلیل؟

بلوچستان اسمبلی میں پاسپورٹ پھینکنے کا واقعہ صرف ایک رکن کی بدمزاجی نہیں، بلکہ قومی علامات کے احترام، نمائندوں کی ذمہ داری اور شکایات کے نظام کی ناکامی کا بھی سوال ہے۔
کے پی حکومت کی ترجیحات پر سنگین سوالات

امن و امان کے بگڑتے حالات، التوا کا شکار ترقیاتی منصوبے اور ہنگامی سہولیات کے فقدان کے بیچ حکومتی قیادت کی سیاسی مصروفیات نے انتظامی ترجیحات کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
یمن: عدن ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغ دیے گئے، فورسز ہائی الرٹ

جنوبی یمن میں حوثی گروپ نے عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، تاہم سکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
چکوال: نادرن بائی پاس منصوبہ 12 سال بعد بھی نامکمل، شہریوں میں تشویش

چکوال میں 12 سال سے تعطل کا شکار نادرن بائی پاس منصوبہ تاحال مکمل نہ ہو سکا، جس پر شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ: پی ٹی آئی کا سیاسی ایجنڈا قومی مفاد پر حاوی رہا

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر قومی استحکام پر ذاتی مفاد کو ترجیح دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی غیر لچکدار شرط نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا عمل سبوتاژ کر دیا۔
وزرا لانگ مارچ میں مصروف: کے پی میں کابینہ اجلاس ملتوی، فائلیں التوا کا شکار

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور ٹھپ ہو گئے؛ وزیراعلیٰ اور وزرا کی عدم موجودگی سے کابینہ اجلاس ملتوی اور اہم ترقیاتی سمریاں التوا کا شکار ہیں۔
خیبر پختونخوا: شہدا بے یارومددگار اور وسائل کا غلط استعمال

خیبر پختونخوا میں شہدا کے لیے ایمبولینسز کا فقدان جبکہ لانگ مارچ میں سرکاری گاڑیوں کی بھرمار نے حکومتی ترجیحات اور ہنگامی وسائل کے استعمال پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
او ایس سی ای کانفرنس: افغان چیلنجز پر آذربائیجان کی پاکستان کی مکمل حمایت

وارسا میں منعقدہ او ایس سی ای کانفرنس 2026 میں آذربائیجان نے مسئلہ کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستان کے خدشات کو عالمی فورم پر اجاگر کر دیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت سکیورٹی بریفنگ، معمول کا آئینی عمل قرار

حکام نے واضح کیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سیکیورٹی اجلاس بلانا آئینی تقاضا ہے، اسے صوبائی حکومت کے اختیارات میں مداخلت قرار دینا بے بنیاد ہے۔
ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا لازمی ہیں، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے وفاقی اداروں میں شفافیت، احتساب اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے۔