گوادر: سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، 3 ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ مزید 7 محاصرے میں رہے۔
">